ابنا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ایرانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی امریکا کی دو جنگی کشتیوں کو روک کران میں موجود فوجیوں کو حراست میں لے لیا جبکہ ایک دن حراست میں رکھنے کے بعد امریکی حکام نے ایران سے معافی مانگی جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔

13 جنوری 2016 - 16:04